نیویارک سٹی کے شہر بھر میں شراکتی بجٹ کے عمل میں ووٹ دینے کا شکریہ۔ بیلٹ پر منصوبے بالکل آپ کی طرح نیویارک کے باشندوں کی جانب سے تجویز کیے گئے ہیں! نیو یارک کے تمام 11 اور اس سے زیادہ عمر کے افراد، شہریت سے قطع نظر، ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ آپ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں، لیکن آپ جتنے چاہیں اتنے پروجیکٹس کو ووٹ دے سکتے ہیں۔
اس بیلٹ پر ووٹ دے کر، میں تصدیق کرتا ہوں کہ:
- میں نیویارک شہر میں رہتا ہوں۔
- میری عمر 11 سال یا اس سے زیادہ ہے۔
- میں صرف ایک بار ووٹ دوں گا۔
مرحلہ 1
اپنا زپ کوڈ جمع کروائیں۔
برائے مہربانی اپنا زپ کوڈ ڈالئے تاکہ یہ تعین کیا جا سکے کہ آپ کونسے بیلٹ کیلئے اہل ہیں.
آپ کا زپ کوڈ صرف یہ تعین کرنے کیلئے استعمال ہوگا کہ ووٹ کیلئے کون سا بیلٹ پیپر فراہم کیا جائے۔ مزید معلومات کیلئے دیکھئےسروس کی شرائط